گلاب پاش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ صراحی نما ظرف جس میں گلاب کا عرق بھر کر چھڑکتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ صراحی نما ظرف جس میں گلاب کا عرق بھر کر چھڑکتے ہیں۔